Jamia 2026 Calendar Booking
Jamia Mohammadia
Kokan-Mhasla, Calendar-2026
جامعہ محمدیہ کوکن-مہسلہ کی جانب سے اسلامی کیلنڈر 2026 کا شجر کاری پر مشتمل دیدہ زیب کیلنڈر منظر عام پر آچکا ہے۔
کیلنڈر میں ہر ماہ پر شجر کاری کی مناسبت سے خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ احادیث، قرآنی آیات تحریر کی گئی ہیں۔ نیز عیسوی و اسلامی سنہ کے ساتھ ساتھ شہر مہسلہ و اطراف کے لئے پانچوں وقت کی نمازوں کی یومیہ تقویم درج کی گئی ہے۔

Piece(s)